Episode Summary
They’re often called man’s best friend - but it turns out that friendship goes back even further than we realised. New research shows dogs were already living alongside humans thousands of years before civilisation began. - انہیں اکثر انسان کا سب سے وفادار دوست کہا جاتا ہے — لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ یہ دوستی ہماری توقع سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تہذیب کے آغاز سے ہزاروں سال پہلے ہی کتے انسانوں کے ساتھ وفادار ساتھی کے طور پر رہ رہے تھے۔
